Breaking News

How to Draw Road Cross Sction in urdu/hindi Complete Tutorial 2017 using...


Aslam o alikum Friends my name is hafiz ehsan ullah and in this video i will try to teach you that how can you draw road cross section in auto cad .what is road cross section 

road x-section mean that cut the road and show the quantity of different layers of material used in road
 Actually the main superpose of making road cross section is that calculate the soil filling or cutting quantity of road .
so lets start this course when you all learn my lesson then you will start to earn oky my friends so keep learning earning and sharing thanks
سول انجینئرز  کیلئے ایک ایسی ویڈیو جو آپ کی زندگی کو بدل دے گی. جی ہاں اگر اپ نے سول انجینرنگ کی ڈگری حاصل کر  رکھی ہے اور اپ کو فیلڈ کا کوئی تجربہ بھی نہیں ہے . تو آپ میری یہ ویڈیو مکمل دیکھیں انشااللہ اپ کو روڈ کا اسٹرکچر سمجھ آ جائے گا .اس ویڈیو میں میں نے روڈ کے کراس سیکشن بنانے کا مکمل ور آسان طریقہ سکھانے کی کوشش کی ہے. جس سخص کو روڈ کے کراس سیکشن بنانے آتے ہیں وو با آسانی کسی بھی پروجیکٹ پی کام کر کے اچھی تنخواہ حاصل کر سکتا ہے .  جلد ہی انشاللہ میں روڈ کا بل یعنی ائی - پی - سی بنانے کا طریقہ بھی بتانے والا ہوں .لیکن اس کے لئے روڈ کے کراس سیکشن لازمی بنانے آنے چاہے  .ویڈیو دیکھیں اور سمجھ نہ آ ے تو مجھ سے سوال کریں .شکریہ



No comments